English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  موجودہ قضيے -: اسلامی نظام حکم کے سائے میں ملک کا کردار - نخلستان اسلام -: افسوس نہ کریں اور زندگی کو خوشگوار بنائیں - حادثات -: فلسطینی گا‏ؤں دیریاسین کی بھلائی ہوئی دردناک داستان - اپني مشکلات بتائيں -: خاوند حسن معاشرت پر عمل نہيں كرتا اور نہ ہى اخراجات ديتا ہے اور بيوى خلع لينا چاہتى ہے - موجودہ قضيے -: فقہی اختلاف کے آداب میں سے ہے۔۔۔ فروعات میں فریق مخالف کی رائے کا احترام کرنا - کتابيں -: مغرب کی اسلام دشمنی کے پہلو۔۔ ٹکراؤ کا آغاز - نخلستان اسلام -: مایوس نہ ہوں - مسلم خاندان -: کیا عورت سے متعلق اسلام منفی سوچ رکھتا ہے؟(1)۔ - فتوے -: کسی جگہ اکٹھا ہو کر قرآن کریم کی تلاوت کرنے کا حکم - مسلم خاندان -: خواتین مسجد سے بے دخل کیوں؟۔ - موجودہ قضيے -: امت اسلامیہ کو اجتماعی طور پر مرتد گرداننا۔۔۔ جھوٹ اور بے بنیاد ہے - فتوے -: کیا عورت کا مرد کے پیچھے بغیر کسی حائل کے نماز پڑھنا جائز ہے؟۔ - مسلم خاندان -: مس کال یا جہنم سے نجا ت کا ایک ذریعہ؟۔ - جہاد کا حکم -: اخلاق نبوی کے درخشاں پہلو۔۔ دشمن کی نوعیت -  
ووٹ ديں
کیا شام میں مظاہرہ کرنے والی عوام کی فتح ممکن ہے؟
ہاں
نہیں
معلوم نہیں
سابقہ را? عامہ
اخبار -

سب سے زیادہ ہلاکتیں اہل تشیع کے مذہبی تہوار میں ہوئیں

????? ?? العربیہ - بدھ 13 جون 2012

عراق میں پولیس حکام کے مطابق چھے صوبوں میں بم دھماکوں کے دس مختلف واقعات میں کم از کم باسٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد میں اہل تشیع کے ایک مذہبی تہوار پر بم حملے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

اس کے علاوہ صوبہ حلہ میں ایک ریستوران کے قریب ہونے والے دو بم دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔

خیال رہے کہ ایک ایسے وقت جب اہل تشیع امام موسیٰ کاظم کا یوم وفات منا رہے ہیں، عراق میں شیعہ برادری پر حملوں میں غیر ممعولی اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو بغداد میں ہی ایک مذہبی مقام کے نزدیک مارٹر گولوں کے حملوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

عراق کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد واقعات کے بعد سکیورٹی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ مزید کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ عراق میں گزشتہ چند سال کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں کمی آئی ہے تاہم اب بھی شدت پسند اکثر اوقات سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

عراق میں بم دھماکوں کے واقعات میں اس وقت سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب شیعہ مسلک کے وزیر اعظم نے سنی مسلک کے سیاسی گروپ عراقیہ پولیٹکل بلاک کے ایک اہم سیاسی رہنما اور نائب صدر کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا تھا۔



اخبار -

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت