English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  موجودہ قضيے -: اسلامی نظام حکم کے سائے میں ملک کا کردار - نخلستان اسلام -: افسوس نہ کریں اور زندگی کو خوشگوار بنائیں - حادثات -: فلسطینی گا‏ؤں دیریاسین کی بھلائی ہوئی دردناک داستان - اپني مشکلات بتائيں -: خاوند حسن معاشرت پر عمل نہيں كرتا اور نہ ہى اخراجات ديتا ہے اور بيوى خلع لينا چاہتى ہے - موجودہ قضيے -: فقہی اختلاف کے آداب میں سے ہے۔۔۔ فروعات میں فریق مخالف کی رائے کا احترام کرنا - کتابيں -: مغرب کی اسلام دشمنی کے پہلو۔۔ ٹکراؤ کا آغاز - نخلستان اسلام -: مایوس نہ ہوں - مسلم خاندان -: کیا عورت سے متعلق اسلام منفی سوچ رکھتا ہے؟(1)۔ - فتوے -: کسی جگہ اکٹھا ہو کر قرآن کریم کی تلاوت کرنے کا حکم - مسلم خاندان -: خواتین مسجد سے بے دخل کیوں؟۔ - موجودہ قضيے -: امت اسلامیہ کو اجتماعی طور پر مرتد گرداننا۔۔۔ جھوٹ اور بے بنیاد ہے - فتوے -: کیا عورت کا مرد کے پیچھے بغیر کسی حائل کے نماز پڑھنا جائز ہے؟۔ - مسلم خاندان -: مس کال یا جہنم سے نجا ت کا ایک ذریعہ؟۔ - جہاد کا حکم -: اخلاق نبوی کے درخشاں پہلو۔۔ دشمن کی نوعیت -  
ووٹ ديں
کیا شام میں مظاہرہ کرنے والی عوام کی فتح ممکن ہے؟
ہاں
نہیں
معلوم نہیں
سابقہ را? عامہ
جہاد کا حکم -

۔(4-6) طاقت و قوت کی شرط سے لاپرواہی برتنے یا اس کا اعتبار کرنے میں مبالغہ آرائی سے کام لینے کی چند عصری مثالیں

اسلامی تحریک کی صورت حال کی اگر ہم چند مثالیں بیان کرنا چاہیں جو یہ واضح کرتی ہیں کہ باریک بینی کے ساتھـ طاقت و قوت کی شرط کا اعتبار نہ کرنا یہ چیز کس حد تک تحریک کے بعض نمائندوں کی ایسے کارزارمیں داخلے کی سبب بننے میں نمائندگی کرتی تھی جس سے تحریک کا کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہوسکا، لہذا ہم صرف دو مثالوں کی طرف اشارہ کرنا چاہیں گے، پہلی مثال سوریا سے اور دوسری مثال مصر سے۔

1- سوریا میں اسلامی تحریک کے تحت کام کرنے والے افراد کو شہر "حماۃ" کا المیہ اب تک یاد ہے جو بعض سوری اسلامی تحریک کے کارکنان کی وجہ سے اس شرط کی لاپرواہی کے نتیجے میں آئی اور ہوا یہ کہ سوری فضائی فوج نے پورے شہر کو تہس نہس کرتے ہوئے مجاہدین اسلام کا صفایا کر ڈالا یہاں تک کی ان کا نام و نشان تک مٹاکر ان کو ناپید کر ڈالا حالانکہ ان کے کارگزاری میں کوئی چیز ایسی نہیں تھی جو قابل ذکر ہو۔

2- اور شاید کہ ہمیں وہ (حادثہ) بھی یاد ہے جو مصر میں 1981ء میں صدر انور سادات کے قتل کے بعد مصری جماعت اسلامی کے بعض کارکنان کی طرف سے شہر"اسیوط" کی پولس آبادی پر ہجوم کرنے کی بنیاد پر رونما ہوا تھا جس میں بہت سارے بےقصورں کے ہلاک ہونے کے سوا کچھـ ہاتھـ نہیں آیا تھا۔

اوراگرہم چند مزید مثالوں کی طرف اشارہ کرنا چاہیں جوطاقت وقوت کو فراہم نہ کرکے جہاد سے پیچھے ہٹنے اوراحتلال کا جم کر مقابلہ نہ کرنے میں بعض لوگوں کی غلطیوں کو واضح کرتی ہیں تواس کے لئے ہم (مندرجہ ذیل) دومثالوں کی طرف اشارہ کرنا چاہیں گے:

1- مقبوضہ فلسطین میں مقابلہ کرنیوالی فلسطینی تحریک صہیونی فوج کشی کے خلاف مقابلہ کرنے میں طاقت و قوت کی پشت پناہی سے عاری ہونے کے باعث اندر سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے اختیار سے کوسوں دور رہی یہاں تک کہ پتّھر پھینکنے والے بچے انقلاب لانے پر اتارو ہو گئے اور اس انقلاب کی کئی اسلامی اور قومی تحریکوں نے فوجی اعتبار سے کار روائی کرنے میں مدد کی جس کی بنیاد پر اس فلسطینی قضیہ میں دوبارہ جان آگئی جو کہ بستر مرگ پر پڑی آخری سانسیں لے رہی تھی۔

2- لبنان کی سرزمین میں 1982ء میں اسرائیلی حملے کے دوران جس کو "کتائب لبنانی" پارٹی کے فوج کی مدد حاصل تھی، جو کہ "مارونیین" کی نمائندگی کر رہے تھے، ان دنوں بعض کچھـ اس طرح کی دعوت کا رواج چلا کہ اس حملے کا مقابلہ نہ کیا جائے، یہ نقطہ مد نظر رکھتے ہوئے کہ ان کا مقابلہ کرنے کی طاقت و قوت نہیں ہے، لیکن پھر بھی جنوبی لبنان میں اس فوج کشی کے خلاف بہادرانہ مقابلہ دیکھنے میں آیا اور لبنان میں فلسطینی ثابت قدمی، اسلامی، قومی، وطنی، ناصری اور درزی سارے کے سارے محاذوں کا متحد ہوجانا سامنے آیا تا کہ اس اسرائیلی جارحیت کا قلع قمع کیا جا سکے۔ حزب اللہ اور دیگر پارٹی کی شکل میں جنوب میں لبنانی مقابلہ کرنے پر ڈٹے رہے تا کہ اسرائیل کو لبنانی سرحد کے کنارے سے ہٹنے کے لئے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکیں جو کہ ایک لمبے عرصہ سے اس پر قبضہ جمائے ہوئے تھی۔

اور اگر ہم یہ تصور بھی کر لیں کہ فلسطین میں اسلامی انقلاب لانے والے کارکنان یا لبنان میں مقابلہ کرنے والی تحریک نے اس طاقت و قوت کے ناپید ہونے پر کان بھی دھرا جس کا ان دنوں بعض لوگ نعرہ لگا رہے تھے (اگر ایسی بات ہوتی) تو لبنان کی باگ ڈور اسرائیلی یا اس کی ایجنٹوں کے چنگل میں ہوتی، اور فلسطینی مسئلہ اب تک کب کا نہ دفن ہو گیا ہوتا۔

أمثلة معاصرة لإهمال شرط القدرة أو المبالغة فى إعتباره 4-6 UR



جہاد کا حکم -

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت